بی کام پرائیوٹ سال اول اور دوئم سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

0
1362

بی کام پرائیوٹ سال اول اور دوئم سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق بی کام پرائیوٹ سال اور دوئم سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بی کام سال دوئم کا 28 فروری اور بی کام سال اول کا 05 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب یکم نومبر 2020 ء کو ہوگا۔ بی کام سال دوئم کا 02 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 04 نومبر2020 ء کو ہوگا۔ بی کام سال اول کا03 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 25 اکتوبر2020 ء کو ہوگا۔
بی کام سال اول کا 29 فروری 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 26 اکتوبر2020 ء کو منعقد ہوگا۔ بی کام سال دوئم کا 04 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 05 نومبر2020 ء کو ہوگا۔ بی کام سال دوئم کا06 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 06 نومبر2020 ء کو ہوگا۔واضح رہے کہ مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

بی کام پرائیوٹ سال اول اور دوئم سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ناظم امتحانات جامعہ کراچی
جامعہ کراچی: بی کام سال دوئم کا 28 فروری اور بی کام سال اول کا 05 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب یکم نومبر 2020 ء کو ہوگا۔
جامعہ کراچی: بی کام سال دوئم کا 02 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 04 نومبر2020 ء کو ہوگا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی
جامعہ کراچی: بی کام سال اول کا03 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 25 اکتوبر2020 ء کو ہوگا۔ ڈاکٹر ظفرحسین
جامعہ کراچی: بی کام سال اول کا 29 فروری 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 26 اکتوبر2020 ء کو منعقد ہوگا۔ناظم امتحانات جامعہ کراچی
جامعہ کراچی: بی کام سال دوئم کا 04 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 05 نومبر2020 ء کو ہوگا۔ ناظم امتحانات
جامعہ کراچی: بی کام سال دوئم کا06 مارچ 2020 ء کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 06 نومبر2020 ء کو ہوگا۔ناظم امتحانات
واضح رہے کہ مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here