جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کا اظہار تعزیت

0
1091

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کا اظہار تعزیت
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ(اے ایس آربی)جامعہ کراچی کی اسسٹنٹ رجسٹرار ماریہ خان کے شوہر کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاکرے۔
ان کی نمازجنازہ جامعہ کراچی کی جامع مسجد ابراہیم میں بعد نمازجمعہ اداکی گئی۔بعد ازاں انہیں جامعہ کراچی کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامعہ کراچی: ”یوم حسینؓ “ 13 اکتوبر کو ہوگا
جامعہ کراچی کے دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام ”یوم حسینؓ “ بروز منگل13 اکتوبر2020 ء کو صبح11:00 بجے پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی) جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت جبکہ نامور علماء کرام،مقررین اورنعت خواں شرکت کرینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here