ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ) پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 06 اکتوبر 2020ء توسیع

0
848

ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ) پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 06 اکتوبر 2020ء توسیع
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے تحت ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ) پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 06 اکتوبر 2020 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔جن پروگرامز میں داخلے دیئے جارہے ہیں اس میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ،مارکیٹنگ،اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس،سپلائی چین مینجمنٹ،ایم بی اے ایگزیکیٹو،فنانس اینڈ انویسٹمننٹ اور پروجیکٹ اینڈ انڈسٹریل مینجمنٹ شامل ہیں۔خواہشمند طلبہ 06 اکتوبر 2020 ء تک آن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here