پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا اتوار 4 اکتوبر کو کراچی میں نکالی جانے والی کراچی یکجہتی ریلی کے حوالے سے وڈیو پیغام

0
1105

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا اتوار 4 اکتوبر کو کراچی میں نکالی جانے والی کراچی یکجہتی ریلی کے حوالے سے وڈیو پیغام
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کراچی میں لسانی سیاست کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے اتوار کو کراچی یکجہتی ریلی کا انعقاد کررہی ہے. صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی
ریلی اتوار کی دوپہر 2.00 بجے عائشہ منزل، ڈسٹرکٹ سینٹرل سے نکالی جائے گی. سعید غنی
ریلی لیاقت آباد، تین ہٹی، گرومندر، پیپلز سیکرٹریٹ، لائنز ایریا سے ہوتی ہوئی ایمپریس مارکیٹ صدر پر اختتام پذیر ہوگی. سعید غنی
ریلی کا مقصد سندھ میں رہنے والی تمام قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے. سعید غنی
سندھ میں رہنے والے تمام سندھی ہیں چاہے وہ کسی بھی قومیت، زبان یا ملک کے کسی بھی حصے سے یہاں آباد ہوئے ہیں. سعید غنی
ریلی کے شرکاء ایس او پیز کا لازمی خیال رکھیں اور ماسک پہن کر آئیں اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں. سعید غنی
انشاءاللہ کراچی یکجہتی ریلی کراچی و صوبہ سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف نوشہ دیوار ثابت ہوگی. سعید غنی کا وڈیو پیغام

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here