ڈی ایم سی کورنگی کے تحت میڈیکل کیمپ مورخہ 19ستمبر، بروز ہفتہ2020 کورنگی نمبر2میٹرنٹی ہوم پرلگا یا جائیگا
ڈی ایم سی کورنگی کے تحت میڈیکل کیمپ مورخہ 19ستمبر، بروز ہفتہ2020 کورنگی نمبر2میٹرنٹی ہوم پرلگا یا جائیگا
میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ذیابطیس / بلڈ پریشر کی تشخصی و علاج ہیپا ٹائٹس Bاور Cکی اسکرینگ اور آنکھوں کا چیک اَپ کی مفت سہولت میسر ہوگی
کراچی: (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے تحت بلدیہ کورنگی کے ملازمین کے لئے”اٰیک روزہ فری میڈیکل کیمپ” مورخہ 19ستمبر2020ء بروز ہفتہ صبح 10 تا دوپہرایک بجے تک بمقام کورنگی نمبر2میٹرنٹی ہوم پر لگا یا جائیگا اس میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ذیابطیس بلڈ پریشر کی تشخیص و علاج،ہیپا ٹائٹس Bاور Cکی اسکریننگ اور آنکھوں کا مفت چیک کیا جائیگا مستحق ملازمین کو ڈاکٹر کی جانب سے تجویز کی گئی ادویات مفت فراہم کئے جائینگے۔