ڈی ایم سی کورنگی کے تحت میڈیکل کیمپ مورخہ 19ستمبر، بروز ہفتہ2020 کورنگی نمبر2میٹرنٹی ہوم پرلگا یا جائیگا

0
1798

ڈی ایم سی کورنگی کے تحت میڈیکل کیمپ مورخہ 19ستمبر، بروز ہفتہ2020 کورنگی نمبر2میٹرنٹی ہوم پرلگا یا جائیگا
میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ذیابطیس / بلڈ پریشر کی تشخصی و علاج ہیپا ٹائٹس Bاور Cکی اسکرینگ اور آنکھوں کا چیک اَپ کی مفت سہولت میسر ہوگی
کراچی: (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے تحت بلدیہ کورنگی کے ملازمین کے لئے”اٰیک روزہ فری میڈیکل کیمپ” مورخہ 19ستمبر2020؁ء بروز ہفتہ صبح 10 تا دوپہرایک بجے تک بمقام کورنگی نمبر2میٹرنٹی ہوم پر لگا یا جائیگا اس میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ذیابطیس بلڈ پریشر کی تشخیص و علاج،ہیپا ٹائٹس Bاور Cکی اسکریننگ اور آنکھوں کا مفت چیک کیا جائیگا مستحق ملازمین کو ڈاکٹر کی جانب سے تجویز کی گئی ادویات مفت فراہم کئے جائینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here