وزیراعظم عمران خان سےپاکستان ہاکی فیڈریشن کےصدراورسیکرٹری کی ملاقات

0
1110

 

وزیراعظم عمران خان سےپاکستان ہاکی فیڈریشن کےصدراورسیکرٹری کی ملاقات
حکومت کاہاکی کی بہتری کیلئےپاکستان ہاکی فیڈریشن کاآئین تبدیل کرنےکافیصلہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین پاکستان کرکٹ بورڈکی طرزپربنایاجائےگا
سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کی وزیراعظم کوفیڈریشن کےامورپربریفنگ
وزیراعظم عمران خان کاپاکستان ہاکی فیڈریشن انتظامیہ پرمکمل اظہاراعتماد
فیڈریشن کاانتظامی ڈھانچہ فوری طورپرپی سی بی کی طرزپربنایاجائے،وزیراعظم
وزیراعظم کی پی ایچ ایف حکام کوپی ایس ایل طرزکی ہاکی لیگ کرانے کی ہدایت
عمران خان کی چاروں صوبوں میں ایلیٹ ہاکی اکیڈیمزقائم کرنےکی ہدایت
صوبائی حکومتیں پی ایچ ایف کےساتھ مل کراکیڈیمزکاقیام عمل میں لائیں،وزیراعظم
ہاکی کےکھیل کی بہتری کیلئےتمام وسائل بروئےکارلائیں گے،عمران خان
قومی کھیل کو بحال کرکےماضی کاعروج واپس لایاجائےگا،وزیراعظم عمران خان کاعزم صدرپی ایچ ایف
برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری آصف باجوہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here