پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ھدایت کے مطابق سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے شجر کاری مہم کا آغازکمشنرکراچی افتخار شالوانی نے پودا لگا کر کیا

0
1225

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ھدایت کے مطابق سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے شجر کاری مہم کا آغاز کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے پودا لگا کر کیا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر / طلعت محمود ) پاکستان اوليمپیک ایسوسی ایشن کی ھدایت کے مطابق سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور اسپورٹس فور لائف کے زہر اهتمام شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کمشنر آفس کراچی میں پودا لگاکر کیا۔ اس تقریب کے موقع پر اسپورٹس شخصیات اور معرزین شہر کے ہمراہ پودا لگایا اور ان کے ساتھ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، محمّد نسیم قرشی ، آصف عظیم ، اعجاز قرشی ، محمّد علی ،خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد مسعود، جاوید اقبال، طارق علی، محمّد ارشد، کاشف احمد فاروقی ، محمّد نفیس، محمّد واصف، محمّد مستقیم، سید محمّد ناصر, محمّد رفیق، قلدوم راجہ، کلیم اعوان اور اسپورٹس سے وابستہ بڑی نامور شخصیات کی تعداد موجود تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here