جامعہ کراچی: بی ڈی ایس تھرڈ اور فائنل پروفیشنل کے 08 تا13 اگست تک ہونے والے امتحانات ملتوی

0
1185

جامعہ کراچی: بی ڈی ایس تھرڈ اور فائنل پروفیشنل کے 08 تا13 اگست تک ہونے والے امتحانات ملتوی
نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ اور فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے 08 تا13 اگست 2020 ء تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامعہ کراچی: سیمسٹرکے ضمنی امتحانات برائے 2019 ء ملتوی،نئی تار یخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
انچارج سیمسٹر ایگزامینیشن سیکشن جامعہ کراچی ڈاکٹر تاثیر احمد خان کے مطابق سیمسٹرکے ضمنی امتحانات برائے 2019 ء ملتوی کردیئے گئے ہیں۔نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here