وفاقی وزیر آبی وسائل ایم این اے فیصل واوڈا کےلیگل ایڈوائزارسے ملاقات

0
1216

وفاقی وزیر آبی وسائل ایم این اے فیصل واوڈا کےلیگل ایڈوائزارسے ملاقات
اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر/ طلعت محمود ) حسنین ایڈوکیٹ کی اسلام اباد میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے ملاقات این اے 249 میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بات چیت ہوئی ائندہ کے ہونے والے ترقیاتی کام کے حوالے سے بریفنگ دیں پانی سیوریج روڈ کے حوالے سے اس موقع پر حسین ایڈوکیٹ نے جناب فیصل واوڈا کو ڈیم کا کام شروع کرانے پر مبارک بات دی پچاس سال کے بعد پاکستان میں ڈیم کے لئے کام شروع کرانے پر وزیر اعظم عمران خان و وذیر ابی وسائل فیصل واوڈا کے اقدم کو خراج تخسین پیش کیا ایم این اے فیصل واوڈا نے بہت جلد این اے 249 کے حلقے کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کروائی این اے 249 کے تمام عہدیدروں و ورکروں سے ملاقات کرینگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here