سر سیّد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجیٌ

0
2057

سر سیّد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجیٌ
ٌسرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کا سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید نذیر احمد کے انتقال پر اظہارِ تعزیتٌ
سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے چانسلر جاوید انوار، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین اور رجسٹرار سید سرفراز علی نے جامعہ کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید نذیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ڈاکٹر نذیر احمد ۱۲اپریل ۰۲۰۲ء کو ٹور نٹو، کینیڈا میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ پسماندگان میں ایک بیوہ، ایک بیٹی اور پانچ بیٹے شامل ہیں ۔
اپنے ایک تعزیتی بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ سرسید یونیورسٹی کے لیے ڈاکٹر نذیر احمد کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔ انھوں نے ایک طویل عرصے تک سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی حیثیت سے فراءض انجام دیے ۔ ایک اچھے استاد اور بہترین ایڈمنسٹریٹر کے طور پر ان کی شخصیت ہمارے دلوں میں ہمیشہ نقش رہے گی ۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here