چیئرمین اور پبلشرجنگ گروپ میرجاوید رحمن کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
304

چیئرمین اور پبلشرجنگ گروپ میرجاوید رحمن کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر, چانسلر سرسید یونیورسٹی جاوید انوار, وائس چانسلر ولی الدین, رجسٹرار سیدسرفرازعلی, اولمپینز اصلاح الدین, قمر ابراہیم, کامران اشرف, کاشف جواد, سمیر حسین, جان محمد, کنوینئر اسپورٹس سر سید یونیورسٹی قاضی نصر عباس, ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار نے بانی جنگ گروپ میرخلیل الرحمن کے بڑے بیٹے چیئرمین اور پبلشرجنگ گروپ میر جاوید الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ میر جاوید الرحمن ایک علمی شخصیت تھی انکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ، اور اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here