Politics

مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کوصحافیوں کےتلخ سوالات کا سامنا

مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کوصحافیوں کےتلخ سوالات کا سامنا
کراچی(اسٹاف رپورٹ)مسلم لیگ “ن” کی اعلیٰ قیادت کوصحافیوں کےتلخ سوالات کا سامناسنیئر صحافی.کالم تجزیہ نگار۔بلاگر۔
مقامی اخبار سے وابستہ سید محبوب احمدچشتی کا سابق وزیراعظم پاکستان خاقان عباسی سےکراچی میں ایم کیوایم کی ڈھرےبندیوں کےحوالےسےتلخ سوال ماضی میں جب بھی مسلم لیگ ن کی حکومت آئی ایم کیوایم کے ڈھرےبن گئےکیا آپ یہ یقین دھانی کرانےآئےہیں کہ مستقبل میں آپ اگر ان کے ساتھ ہاتھ ملائیں گےتوایم کیوایم کےمزیدتین ڈھرے نہیں بنے گے۔اورچوہدری نثار سامنے نہیں آئینگے۔۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW