نیوزایکشن کمیٹی کے ترجمان سید محبوب احمد چشتی کی این اے سی کے کنوینر عمیرعلی انجم سے ملاقات

0
1482

نیوزایکشن کمیٹی کے ترجمان سید محبوب احمد چشتی کی این اے سی کے کنوینر عمیرعلی انجم سے ملاقات
کراچی نیوزایکشن کمیٹی کے ترجمان سید محبوب احمد چشتی کی این اے سی کے کنوینر عمیرعلی انجم سے ملاقات
صحافیوں کی مسلسل برطرفیوں اورتنخواہوں کی عدم فراہمی کے حوالے سے بات چیت اب کسی بھی ادارے سے ورکر کو برطرف کیا گیا توشدیداحتجاج کریں گے،ملاقات میں فیصلہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے حوالے سے میڈیا مالکان سے ملاقات کی جائے گی،کنونیر نیوزایکشن کمیٹی عمیرعلی انجم نےمزیدکہاکہ جلد اسلام آباد نیشنل پریس کلب پر احتجاج کریں گے اس حوالے سےصحافتی تنظیموں کو خطوط بھیج کرمدعو کیاجائے گا،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here