دسواں گرلز کلیگن تھرو بال ٹورنامنٹ 2019

0
2383

چوتھے دن کا کھیل

اس ٹورنامنٹ میں ایک سو ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں سب جونیئر جونیئر او لیول اے لیول اینڈ یونیورسٹی لیول۔

سب جونیئر۔ 4-6 سیمی فائنل

پہلا میچ سٹی سکول پی ایف چیپٹر نے فاطمی اسکول کو ہرایا دو صفر سے۔ دوسرا میچ آغا خان گارڈن اسکول نے ڈب سی و یو کو دو صفر سے۔
تیسری پوزیشن کے میچ میں ڈب سی و یو نے فاطمیہ اسکول کو 2_0 سے ہرایا۔
فائنل میچ 21 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
سٹی اسکول اور آغا خان گارڈن اسکول کے درمیان کھیلا جائے گا۔

جونیئر سیون ٹو نائن کلاس کا فائنل کل21 تاریخ کو صبح 10 بجے کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ حبیب اسکول نے نکسر اسکول سےکو 2-0 سے ہرایا
دوسرے کواٹر فائنل میں ڈی اے 4 نے سٹی پی اے ایف چیپٹر کو 2-0 سے ہرایا۔
کراچی گرامر اسکول نے سٹی اسکول درخشاں کیمپس کو 2-1 سے ہرایا۔
شاہ ولایت اسکول نے ڈپس سی ویو کو ہرایا۔
سیمی فائنل میچ میں حبیب گرلز اسکول نے شاہ ولایت اسکول کو 2-0 سے ہرایا
دوسرے سیمی فائنل میں ڈی اے فیز 4 نے کراچی گرامر اسکول کو 2-0 سے ہرایا
تیسری پوزیشن کا میچ 21 تاریخ کو کراچی گرامر اسکول اور شاہ ولایت اسکول کے درمیان کھیلا جائے گا اور فائنل میچ حبیب گرلز اسکول اور ڈی اے فیز 4 کے درمیان کھیلا جائے گا۔

او لیول کے سیمی فائنل، تیسری پوزیشن کا میچ اور فائنل میچ 21 تاریخ کو صبح 9 بجے کھیلا جائے گا۔

اے لیول کے کوارٹرفائنل میں نکسر کالج نے حبیب گرلز ہائی سکول کو 2-0 سے ہرایا۔ آغا خان ہائی اسکول نے بیکن ہاؤس کو ہرایا ،سیڑر کالج نے الفا کالج کو ہرایا اور سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے لاءسیم کالج کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

سیمی فائنل میچ میں سیڈر کالج نے نکسر کالج کو 2-0 سے ہرایا
دوسرے سیمی فائنل میچ میں سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے آغا خان ہائی اسکول کو 2-1 سے ہرایا۔
فائنل میچ سیڈر کالج اور سٹی اسکول درخشاں کیمپس کے درمیان کھیلا جائے گا
تیسری پوزیشن کا میچ آغا خان ہائی اسکول اور نکسر کالج کے درمیان کھیلا جائے گا 21 تاریخ کو صبح 10 بجے۔

یونیورسٹی گروپ کے سمی فائنل 21 ستمبر کو ھونگ۔

پہلا میچ سیڈر نیٹ کا حبیب یونیورسٹی سے اور اور دوسرا سیمی فائنل جیو فیلکن کا حبیب یونیورسٹی سے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here