Sports

45 لڑکیوں نے ٹرائلز میں شرکت کی، کل بھی ٹرائلز جاری رہیں گے

پریس ریلیز کراچی 26 اکٹوبر:سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرے نگرانی میں سندھ وومن ہاکی ٹیمس کے لئے آج عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں وومن سلیکشن کمیٹی شاہین فاطمہ ،ارم بخاری ،سروت اشرف کے زیرے نگرانی میں وومن ہاکی کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہوۓ جس میں کراچی حیدرآباد میرپورخاص سے آئی ہوئے 45 لڑکیوں نے ٹرائلز دئیے ٹرائلز کل بھی جاری رہے گیں ۔‎
Inbox
x

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW