News

پی ٹی آئی کراچی کے صدر ایم پی اے خرم شیرزمان کی زیر صدارت کراچی ریجن کے ضلعی تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس

کراچی:(جمیل جوکھیو) اجلاس میں کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری سعید آفریدی جوائنٹ سیکریٹری کراچی ریجن ڈاکٹر مسرور علی سیال،ایم این اے فہیم خان، ڈسٹرکٹ ملیر رورل کے صدر قادر بخش کلمتی، جنرل سکریٹری معیز بلوچ،سئینرنائب صدر مصدق سھٹی
نائب صدر حنیف بنگش ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری سلیم جوکھیو، ڈپٹی جنرل سکریٹری منور شیخ ایڈیشنل جنرل سکریٹری خالد شاھانی اور انفارمیشن سکریٹری حاجی حفیظ جوکھیو نے ضلعی ملیر رورل کی طرف سے نمائیندگی کی ۔
اور ضلع ملیر رورل کے ٹاون کی طرف سے نمائندگی ھوئی جس مین
( بن قاسم ٹاؤن )
صدر مصری خان بگٹی ،جنرل سیکریٹری عمیر شاہد،خیراللہ یوسف زئی یو سی 22 سے عدنان خان و دیگر عہدیداران بھی شریک ہوئے۔
( مراد میمن ٹاون )
وقتی صدر امان احمد جوکھیو جنرل سکریٹری افضل احمد میمن اور انفارمیشن سکریٹری عبدالقادر درس نے شرکت کی ۔
( ابراھیم حیدری ٹاون )
صدر عبدالرزاق شجرہ , سئینر نائب صدر جمیلہ بلوچ اور شھباز نے شرکت کی ۔
اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے عہدیداروں نے تجاویز دیں۔ اجلاس میں تنظیم کو مزید مضبوط بنانے پر بھی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے خورم شیر زمان کا کہنا تھا پہلے تو ہم تمام کراچی کے ذمے داران اور ضلعی ٹاؤن تنظیموں کے شکر گزار ہیں جنوں نے 19 اگسٹ پے ہونے والے ورکر کنویشن کو کا کامیاب کیا اور خرم شیر زمان کا یہ بھی کہا، تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مکمل تیار ہے، اس دفعہ انشاء اللّٰه میئر کراچی تحریک انصاف کا ہوگا.
خر مین خرم شیر زمان نے کہا کہ
چھ ستمبرڈیفنس ڈے بھرپورطریقہ سے منایا جائیگا۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW