ساتواں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ٹورنامنٹ فرینڈز کلب نے جیت لیا

0
562
سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے عہدداروں کا صدر میر احسان علی تالپور کے ہمراہ گروپ فوٹو

کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ساتواں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ٹورنامنٹ فرینڈز کلب نے جیت لیا
فائنل میں بوہرہ اسمیشر کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی
شنائی کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی
فرینڈز کلب کے محمد اشفاق چھے گول اسکور کرکے بیسٹ اسکورر قرار پائے
ٹورنامنٹ 6 اپریل سے 8 اپریل تک منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں منعقد ہوا
ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز کی بطور مہمان خصوصی شرکت
رمضان میں روک بال ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، احمد نواز
روک بال فیڈریشن کی ساتھ پولیس کا تعاون جاری رہے گا، احمد نواز
ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی پولیس روک بال ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان بھی کیا
احمد نواز نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کئے