Sports

رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچرل فرینڈشپ ہاؤس میں شطرنج کے مقابلے منعقد ہوئے۔

رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچرل فرینڈشپ ہاؤس میں شطرنج کے مقابلے منعقد ہوئے۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچرل فرینڈشپ ہاؤس میں علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی،ارینہ ٹیکنالوجی ،جامعہ ملیہ ٹیکنالوجی اور جنا ح ٹیکنالوجی کے مابین شطرنج کے مقابلے منعقد ہوئے۔ علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی طرف سے حمزہ اور فضیل نے مقابلوں میں حصہ لیا۔اس موقع پر سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے ڈپٹی سیکریٹری زاہد علی خان بھی موجود تھے۔

 

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW