عظمت پاشا صدر اور عبدل صمد خان کراچی اسٹوڈنٹس اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے

0
748
عظمت پاشا صدر اور عبدل صمد خان سیکرٹری جنرل ۔ کراچی اسٹوڈنٹس اولمپک ایسو سی ایشن کے منتخب ہوگئے

عظمت پاشا صدر اور عبدل صمد خان کراچی اسٹوڈنٹس اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے
کراچی:(استاف رپورٹر) کراچی اسٹوڈنٹس اولمپک ایسو سی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ گذشتہ روز منی اسپورٹس کمپلیکس میں کراچی اسٹوڈنٹس اولمپک ایسو سی ایشن انتخابات منعقد ہوۓ جس میں عظمت پاشا صدر ، عبدل صمد خان جنرل سیکرٹری ، سلیم احمد سینئر نائب صدر، اظہر صمدانی ، راجہ نوید ، نازلی آصف، نائب صدر ، خالدہ افتحخار سینئر جائنٹ سیکرٹری ، محمّد کاشف جائنٹ سیکرٹری ، شارق صدیقی خازن، محمد بلال سیکرٹری اطلاعات جبکے ممبران میں ایوین فیڈرک، عدنان ترین ، عظیم شان ، محمّد بابر ، محمّد ارشد ، اجلان حیدر ، درخشاں، لیق بٹ، راؤ بلال اور محمّد یوسف شامل ہیں. انتخابات پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کے نگرانی میں منعقد ہوۓ۔ اخر میں تمام منتخب ممبران کی جانب سے مقبول آرائیں کو ورلڈ تھرو بال فیڈریشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر نو منتخب سیکرٹری عبدل صمد خان نے اپنے خطاب میں کہا مقبول آرائیں کو ورلڈ تھروبال فیڈریشن کا صدر منتخب ہونا پاکستان کے لئے اعزاز کی بات ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here