تابانی کالج پی ای سی ایچ ایس کیمپس نے فٹسال ٹورنامنٹ جیت لیا،وزیر الحسن نے انعمات تقسیم کئے

0
648

تابانی کالج پی ای سی ایچ ایس کیمپس نے فٹسال ٹورنامنٹ جیت لیا، وزیر الحسن نے انعمات تقسیم کئے۔
سید وزیر الحسن ڈائریکٹر تابانی کالج مہمان خصوصی تھے۔
کراچی: ( اسپورٹس رپورٹر ) تابانی کالج انٹر کیمپس فٹسال ٹورنامنٹ منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں کھیلا گیا۔ فائنل میں پی ای سی ایچ ایس کیمپس نے نارتھ ناظم آباد کیمپس کو 3-1 سے شکست دی۔ پی ای سی ایچ ایس کیمپس کی طرف سے بابر نوید نے 3 گول کئے۔
نارتھ ناظم آباد کیمپس کی طرف سے محب الرحمان نے ایک گول کیا۔
سید وزیر الحسن ڈائریکٹر تابانی کالج مہمان خصوصی تھے۔ پی ای سی ایچ ایس کیمپس کی سیدہ نادیہ حسن منیجر ایجوکیشن اعزازی مہمان تھیں۔ عظمت پاشا نے مہمانوں کا تمام کھلاڑیوں سے تعارف کرایا ۔آخر میں مہمان خصوصی میں ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر کالج کے ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عظمت پاشا نے معزز مہمانوں شکریہ ادا کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here