محمد نسیم کی سربراہی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی،

0
751

محمد نسیم کی سربراہی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) اسپورٹس آرگنائزرز کے وفد کی محمد نسیم کی سربراہی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی، وفد میں سینئر اسپورٹس جرنلسٹ اصغر عظیم سمیت اسپورٹس آرگنائزرز سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدور انجینئر محفوظ الحق، گلفراز احمد خان، جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت، ایسوسی ایٹ سیکریٹری اصغر بلوچ، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر میڈیا آصف عظیم، کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر و انچارج کمشنر کراچی اسپورٹس کمیٹی غلام محمد، ڈائریکٹر کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس ایاز منشی، پاکستان ہاکی انسٹیٹیوٹ کے سیکریٹری جنرل پروفیسر راؤ جاوید اقبال، الفا ایجوکیشن گروپ کے اسپورٹس ہیڈ کاشف فاروقی، پوائنٹ کراچی اکیڈمی کے محمد خرم سمیت دیگر موجود تھے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here