بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت 3 مارچ سے شروع ہونے والے کراچی گیمز 2023 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں

0
449

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت 3 مارچ سے شروع ہونے والے کراچی گیمز 2023 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں.
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت 3 مارچ سے شروع ہونے والے کراچی گیمز 2023 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، کراچی گیمز کے لئے مختلف کھیلوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے مطابق کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس، ویمن اسپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد جیم خانہ، ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ، ٹی ایم سی گراؤنڈ، گلبرگ جیم خانہ، شاداب گراؤنڈ، لانڈھی جیم خانہ، کے پی گراؤنڈ،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، اصلاح الدین ہاکی اسٹیڈیم،کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم، ٹرانس لیاری فٹبال گراؤنڈ، سکیسٹن اسٹار فٹبال گراؤنڈ، ابراہیم حیدری فٹبال گراؤنڈ،آرام باغ کورٹ،سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد، پیپلز اسپورٹس کمپلیکس اور دیگر جگہوں پر کراچی گیمز 2023 کے مقابلے منعقد ہوں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کی ہدایت پر کراچی گیمز کے لئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں تمام اسٹیڈیمز، گراؤنڈزاور اسپورٹس کمپلیکسز کو ان گیمز کے لئے تیار کیا گیا ہے تاکہ اعلیٰ معیار کے مقابلے دیکھنے کو ملیں، اس سلسلے میں متعلقہ کھیل کے ماہرین اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ مشاورت کی گئی ہے اور ان کی تجاویز کی روشنی میں کرکٹ پچ، ہاکی اور فٹ بال گراؤنڈز، سوئمنگ پول، باسکٹ بال کورٹ، ٹریک ا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here