Education

علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد بروز اتوار، 4 ستمبر 2022، کو کیا جارہاہے۔

علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد بروز اتوار، 4 ستمبر 2022، کو کیا جارہاہے۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں داخلہ ٹیسٹ کا پہلا سیشن کا انعقاد بروز اتوار، 4 ستمبر 2022، کو کیا جارہاہے۔
پرنسپل علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ شاہد جمیل کے مطابق داخلہ ٹیسٹ مرحلے وار لینے کا مقصد طلبہ و طالبات کو سہولت دینا ہے،
حالیہ ٹیسٹ میں 350 طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں, یہ ٹیسٹ صبح 10.00 بجے سے 11.00 بجے تک لیا جائے گا.
نوٹ :طلباوطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW