وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ شہزادی کو جامعہ کراچی کی ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن مقرر کر دیا،

0
709
پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن جامعہ کراچی مقرر۔

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ شہزادی کو جامعہ کراچی کی ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن مقرر کر دیا،
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ شہزادی کو جامعہ کراچی کی ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن مقرر کر دیا ہے۔سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ شہزادی کی تقرری 8 اگست 2022 سے 24 دسمبر 2024 تک کی گئی ہے۔ بیرون ملک سے تعلیم یافتہ پروفیسر ڈاکٹ شگفتہ شہزادی، شعبہ اسپیشل ایجوکیشن، جامعہ کراچی کی چیئرپرسن ہیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here