چونویں ایشیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ مالدیپ

0
808

چونویں ایشیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ مالدیپ
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا 12 رکنی قومی دستہ مالدیپ پہنچ گیا
ڈپٹی ہیڈ آف پاکستان ہائی کمیشن مالدیپ ذوالقرنین احمد نے پاکستانی دستے کا استقبال کیا
قومی تن سازچونویں ایشیئن چیمپئن شپ میں ان ایکشن ہوں گے
ایشیئن چیمپئن شپ میں 30 سے زائد ممالک کے باڈی بلڈرز حصہ لیں گے
ایونٹ میں 5 سو سے زائد تن ساز اپنی مہارت دکھائیں گے
قومی تن ساز فضل الہی ماسٹر کلاس 40 پلس، ایشیئن چیمپئن شپ اور سپر ہیوی ویٹ 100 کے جی میڈلز کیلیے مقابلہ کریں گے
پاکستانی باڈی بلڈرز شہزاد قریشی ماسٹر کلاس 40 ، ایشیئن چیمپئن کیلیے اپنا جوش دکھائیں گے
ارسلان بیگ اور مدثر خان ماڈل فزیک مقابلوں میں ان ایکشن ہوں گے
قومی تن ساز عمر شہزاد جونئیر باڈی بلڈنگ کیٹیگری میں شامل
سیکریٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن سہیل انور اور ماریہ نعمان بطور جج ایونٹ میں فرائض انجام دیں گے
ارمغان مقیم ٹیم منیجر اور ٹیسٹ جج کی زمہ داریاں نبھائیں گے
ایشیئن باڈی بلڈر چیمپیئن شپ 15 سے 21 جولائی تک مالدیپ میں جاری رہے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here