University

جامعہ کراچی کا 22جنوری 2022 ء کو ہونے والاسالانہ جلسہ تقسیم اسناد ملتوی کردیا گیا ہے

جامعہ کراچی کا 22جنوری 2022 ء کو ہونے والاسالانہ جلسہ تقسیم اسناد ملتوی کردیا گیا ہے
کراچی:(اسٹار رپورٹر) رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق جامعہ کراچی کا 22جنوری 2022 ء کو ہونے والاسالانہ جلسہ تقسیم اسناد ملتوی کردیا گیا ہے۔ جلسہ تقسیم اسناد غیر متوقع موسمی تبدیلی کے پیش نظر ملتوی کیا گیا ہے۔ جلسہ تقسیم اسناد کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW