مستقبل کے بحرانوں کے مدِ مقابل قبل از وقت تیاری ہے،ڈاکٹر سروش لودھی
ماحول دوست ٹیکنالوجی کی جانب رجحان، مستقبل کے بحرانوں کے مدِ مقابل قبل از وقت تیاری ہے،ڈاکٹر سروش لودھی جامعہ این ای ڈی کے تحت دسویں ایک روزہ بین الاقوامی، فزیکل اور آن لائن کانفرنس کا انعقاد کراچی:(اسٹاف رپورٹر) جامعہ…
بی ایس بائیو ٹیکنولوجی کا نیا ڈگری پروگرام شروع
بی ایس بائیو ٹیکنولوجی کا نیا ڈگری پروگرام شروع کراچی:(اسٹاف رپورٹر) محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی نے اگلے مہینے سے شروع ہونے والے سمسٹر اسپرنگ 2021 سے ایک نیا 4 سالہ ڈگری پروگرام بی ایس- بائیوٹیکنالوجی شروع کر رہی ہے…
سرسید یونیورسٹی اوراکائونٹی بیلیٹی لیب کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
سرسید یونیورسٹی اوراکائونٹی بیلیٹی لیب کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کراچی:(اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور اکاءونٹیبیلیٹی لیب اسلام آباد کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے جس کے تحت اساتذہ اور طالب علموں کی…
کے۔ڈی۔اے ورکرزیونین اورفنانس کمیٹی، سی۔بی۔اے (لیبر ونگ سی۔پی۔سی۔آئی۔ایچ، پاکستان) کے تحت 9 فروری 2021کویوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد کیا گیا
کے۔ڈی۔اے ورکرزیونین اورفنانس کمیٹی، سی۔بی۔اے (لیبر ونگ سی۔پی۔سی۔آئی۔ایچ، پاکستان) کے تحت 9 فروری 2021کویوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد کیا گیا کراچی:(اسٹا ف رپورٹر) کے۔ڈی۔اے ورکرز یونین اور فنانس کمیٹی، سی۔بی۔اے (لیبر ونگ سی۔پی۔سی۔آئی۔ایچ، پاکستان) کے تحت 9 فروری 2021…
اسلام آباد میں پر امن سرکاری ملازمین پر ہونے والے تشدد کے خلاف جامعہ کراچی کے اساتذہ کی جانب سے آج ایک احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا
حبیب جالب کی نظم پر اختتام۔ ڈاکٹر زیشان کی زبانی کراچی:(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں پر امن سرکاری ملازمین پر ہونے والے تشدد کے خلاف جامعہ کراچی کے اساتذہ کی جانب سے آج ایک احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا۔…
نوجوان شجرکاری مہم میں ہاتھ بٹائیں اور شہر کے درودیوارکو بدنما اشتہارات اور نعروں سے پاک کرنے میں مدد کریں،لئیق احمد
نوجوان شجرکاری مہم میں ہاتھ بٹائیں اور شہر کے درودیوارکو بدنما اشتہارات اور نعروں سے پاک کرنے میں مدد کریں،لئیق احمد کراچی:(طلعت محمود اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ نوجوان شجرکاری مہم میں ہاتھ بٹائیں اور…
وفاقی اردو یونیورسٹی کے نامزد کنندہ کمیٹی کے انتخاب سال 2021
وفاقی اردو یونیورسٹی کے نامزد کنندہ کمیٹی کے انتخاب سال 2021 وفاقی اردو یونیورسٹی کے نامزد کنندہ کمیٹی کے انتخاب سال 2021 کے لیے ہونے والی پولنگ میں ڈاکٹر کمال حیدر اور ڈاکٹر سید اخلاق حسین نے سب سے زیادہ…
ایس بی اے اظہار یکجہتی کشمیر باکسنگ چیمپیئن شپ، فقیر کالونی کلب نے میدان مارلیا
ایس بی اے اظہار یکجہتی کشمیر باکسنگ چیمپیئن شپ، فقیر کالونی کلب نے میدان مارلیا ینگ بلوچ باکسنگ کلب کی دوسری پوزیشن، انجینئر محفوظ الحق نے انعامات تقسیم کئے کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون اور ساﺅتھ…
جہانگیر روڈ اورمحمودآباد نزد ستارہ بیکری سڑکوں کی استرکاری کے کام جاری
جہانگیر روڈ اورمحمودآباد نزد ستارہ بیکری سڑکوں کی استرکاری کے کام جاری اسٹریٹ لائٹس کی درستگی کے حوالے سے دن بہ دن بہتری لائ جارہی ہے ہل پارک اور کڈنی ہل پارک کے اطراف ملبہ وکچرا صاف کرنے کا کام…
ابوظبی ٹی 10کے چوتھے سیزن کا ٹائٹل ناردن وارئیرز نے جیت لیا۔ قلندرز کی چوتھی پوزیشن
ابوظبی ٹی 10کے چوتھے سیزن کا ٹائٹل ناردن وارئیرز نے جیت لیا۔ قلندرز کی چوتھی پوزیشن ناردن وارئیرز نے دہلی بلز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ٹی10لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ابوظبی:(اسٹاف رپورٹر) تفصیلا ت کے مطابق آئی سی…









