کے۔ڈی۔اے ورکرزیونین اورفنانس کمیٹی، سی۔بی۔اے (لیبر ونگ سی۔پی۔سی۔آئی۔ایچ، پاکستان) کے تحت 9 فروری 2021کویوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد کیا گیا

0
1312

 

کے۔ڈی۔اے ورکرزیونین اورفنانس کمیٹی، سی۔بی۔اے (لیبر ونگ سی۔پی۔سی۔آئی۔ایچ، پاکستان) کے تحت 9 فروری 2021کویوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد کیا گیا
کراچی:(اسٹا ف رپورٹر) کے۔ڈی۔اے ورکرز یونین اور فنانس کمیٹی، سی۔بی۔اے (لیبر ونگ سی۔پی۔سی۔آئی۔ایچ، پاکستان) کے تحت 9 فروری 2021 دوپہر 2 بجے دن یوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت مہمان خصوصی چیئرمین، CPCIH, پاکستان محترم جناب حافظ مشتاق اشرف مرتضوی صاحب نے کی اور نظامت جناب نثار احمد، سیکریڑی اطلاعت و نشریات، ورکرز یونین، نے سر انجام دیں، مامون بن زمان خان نے نعت رسول پڑھی، جناب سردار احمد، سینئر وائس پریذیڈنٹ، ساجد حسن، چیئرمین پینشن ویلفیر ایسوسی ایشن، کے۔ڈی۔اے، معین الکبیر صدیقی، جنرل سیکریڑی، عبدالمعروف، چیئرمین ایمپلائز یونین، عزیز خان، چیئرمین فنانس کمیٹی، سی۔بی۔اے، قمرالظفر، صدر لیبر یونین، عرفان بیگ، ڈپٹی جنرل سیکریڑی، سی۔پی۔سی۔ائی۔ایچ، سندھ، جناب حافظ مشتاق اشرف مرتضوی، مرکزی چیئرمین CPCIH, پاکستان، اور صدر ورکرز یونین جناب افتخار علی خان صاحب کشمیری عوام کی جدوجہد اذادی اور مودی سرکار کی ظلم و بربریت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس عظم کا اظہار کیا کہ کشمیری بھائیوں کے اس مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ساتھ کے۔ڈی۔اے ملازمین کو درپیش صورتحال پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے انکے مسائل حکام بالا و ایوانوں تک لے کر جانے کے لیے ملازمین کے شانہ و بشانہ کھڑے ہیں۔ پروگرام کے اختتام پر غفور، فقیر محمد، لال محمد، جبران، نثار احمد صدیقی، شمیم اختر و ساتھیوں نے ملی نغمے پر اپنے جذبات کا اظہار بھنگڑہ ڈال کر کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here