News

عامر اشرف خواجہ کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وائس چئیرمین منتخب

عامر اشرف خواجہ کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وائس چئیرمین منتخب
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) معروف کاروباری شخصیت عامر اشرف خواجہ کو سال 2022-2023 کے لیے کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کا وائس چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے،کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کو کوکب اقبال کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کہا گیا ہے کہ عامر اشرف خواجہ کو صارفین کی خدمت کے لیے رضاکارانہ طور پر کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کا وائس چئیرمین مقرر کیا گیا ہے۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW