Sports

میرویس اشرف افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیرمین مقرر

میرویس اشرف افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیرمین مقرر
کابل:(اسٹاف رپورٹر) میرویس اشرف کو طالبان کی جانب سے چیرمین مقرر کیا گیا ہے
عزیزاللہ فضلی کو افغان کرکٹ بورڈ چیرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
میرویس اشرف افغانستان ٹیم کے کھلاڑی رہ چکے ہیں
طالبان حکومت کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کیا۔میرویس اشرف
میری کوشش ہوگی کہ افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کر سکوں
عزیز اللہ فضلی ابھی بھی افغان ٹیم کے ساتھ عرب امارات میں موجود ہیں

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW