پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٸر رہنما خورشید مہدی نے کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلی محمد اشرفسے ملاقات کی ملازمین اور ادارے کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٸر رہنما خورشید مہدی نے کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلی محمد اشرفسے ملاقات کی ملازمین اور ادارے کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٸر رہنما خورشید مہدی نے کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلی محمد اشرف۔نائب صدر محمد طارق ۔محمد اقبال ۔خدا بخش ۔محمد شاہد۔پیپلز یونٹی سندھ ماسٹر پلان اٹھارٹی کے صدر جاوید رشید ۔انفارمیشن سیکرٹری حافظ احتشام احمد ۔و دیگر عہدیداروں و زمہ د اران سے ملاقات کی ملازمین اور ادارے کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا