Sports

شاہد نواب باب وولمر میموریل کرکٹ کلب کے صدر منتخب ہوگئے.

شاہد نواب باب وولمر میموریل کرکٹ کلب کے صدر منتخب ہوگئے
کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) باب وولمر میموریل کرکٹ کلب سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن زون 3 کراچی کی جنرل باڈی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا. جس میں اتفاق رائے سے شاہد نواب کو کلب کا صدر اور شہروز صدیقی کو خازن منتخب کر لیا گیا. اجلاس کا آغاز محمد بلال کی تلاوت کلام پاک سے ہوا. نگاہ حسین , دیال مرزا , کلب کے کپتان سعد بیگ, نے اظہاد خیال کیا.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW