جامعہ کراچی پی ایس ایف کی ایک اہم میٹنگ جامعہ کے سینیئرز کے سربراہی میں منعقد ہوئی جسمیں رضا عباس ۔ امجد بھائی۔ ولی بھائی۔ منضوم حسین ۔ خرم شہزاد ۔ جعفر راکی نے سربراہی کی

0
965

جامعہ کراچی پی ایس ایف کی ایک اہم میٹنگ جامعہ کے سینیئرز کے سربراہی میں منعقد ہوئی جسمیں رضا عباس ۔ امجد بھائی۔ ولی بھائی۔ منضوم حسین ۔ خرم شہزاد ۔ جعفر راکی نے سربراہی کی
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) بروزبدھ 15 ستمبر 2021 کو جامعہ کراچی پی ایس ایف کی ایک اہم میٹنگ جامعہ کے سینیئرز کے سربراہی میں منعقد ہوئی جسمیں رضا عباس ۔ امجد بھائی۔ ولی بھائی۔ منضوم حسین ۔ خرم شہزاد ۔ جعفر راکی نے سربراہی کی
اس میٹنگ میں جامعہ کراچی پی ایس ایف کے تمام ورکرز اور کوڈینیٹرز نے شرکت کی اور نئے شامل ہونے والے جیالوں کو خوش آمدید کہا میٹنگ میں موجود جیالوں ورکرز اور سینئرز نے حال میں کنٹومنٹ بورڈ ایلکشن میں پارٹی کے کامیاب امیدواران کو مبارک باد پیش کیا اور اس جیت کو چیئرمین بلاول بھٹو کی محنت قرار دیا۔ جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کی پی ایس ایف وہ تنظیم ہے جو پارٹی کے لئے ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جامعہ کے اندر طلبہ کو درپیش مسائل کو پی ایس ایف ہی صحیح معنوں میں حل کرکے دکھائے گی اور نئے آنے والے جیالوں کو یقین دلایا کہ وہ جامعہ کے اندر خود کو تنہا نہ سمجھے پی ایس ایف انکی مکمل جانی مالی تعاون کرے گی اور انکے فیسوں کے مسائل حل کرے گی کسی بھی تنظیم کو کامیاب بنانے میں طلبہ کا ہاتھ ہوتا ہے بحیثیت جیالا ہمیں زولفقار علی بھٹو کے ویژن کو آگے منتقل کرنا ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کو مظبوط بنانے کیلئے ذات رنگ نسل سے بالاتر ہوکر خدمت کو ترجیح دینا ہے اور بلاول بھٹو کے بازو بننا ہے جامعہ کے اندر انرولڈ طلبہ و طالبات اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر سخت توجہ دے اور قلم کی طاقت سے اپنا لوحہ منوائے اس میٹنگ میں آئندہ دنوں میں ہونے والی تنظیم سازی کے حوالے سے اہم فیصلے ہوئے اور بہت جلد نئی تنظیم کا باقائدہ اعلان کیا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here