جامعہ کراچی میں ایم فل،پی ایچ ڈی، ایم ایس(سرجری) اورایم ڈی(میڈیسن) کا داخلہ ٹیسٹ 18 جولائی کو ہوگا

0
994

جامعہ کراچی میں ایم فل،پی ایچ ڈی، ایم ایس(سرجری) اورایم ڈی(میڈیسن) کا داخلہ ٹیسٹ 18 جولائی کو ہوگا
کنوینرپوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن2021 ء پروفیسر ڈاکٹر ناصر ہ خاتون کے مطابق جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات اور انسٹی ٹیوٹ/ سینٹرزمیں ایم ایس،ایم فل،ایل ایل ایم،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) میں داخلوں کے لئے داخلہ ٹیسٹ اتوار18 جولائی2021 ء کو صبح10:00بجے متعلقہ شعبہ جات،سینٹرز اورانسٹی ٹیوٹس میں منعقد ہوں گے جس میں شرکت کے لئے امیدواروں کا مقررہ وقت سے نصف گھنٹے قبل اصل شناختی کارڈ اور ایڈمٹ کارڈ کے ساتھ ٹیسٹ کے مقام پر پہنچنا لازمی ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here