اختتامی تقریب 14 جولائی کو منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی چیرمین سندھ ٹیکنیکل بورڈ تھے

0
1017

اختتامی تقریب 14 جولائی کو منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی چیرمین سندھ ٹیکنیکل بورڈ تھے
اختتامی تقریب 14 جولائی کو منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی چیرمین سندھ ٹیکنیکل بورڈ تھے. تقریب کی صدارت پرنسپل اے آئی ٹی فریدون فر نے کی. گیسٹ آف آنر نشاط وارثی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، ڈپٹی اٹارنی جنرل فار پاکستان تھے.
فٹسال گرلز میں کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی.ٹگ آف وار گرلز میں بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی. بیڈمنٹن گرلز میں بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی. شطرنج گرلز میں بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی.
فٹسال بوائز میں سول ٹیکنالوجی پہلی پوزیشن حاصل کی. ٹگ آف وار بوائز میں کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی. بیڈمنٹن بوائز میں بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی. ٹیبل ٹینس بوائز میں کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی. شطرنج بوائز میں کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پہلی پوزیشن حاصل کی.
انٹر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس فیسٹیول 2021 میں کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 24 پوائنٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی نے 22 پوائنٹ حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ سول ٹیکنالوجی نے 13 پوائنٹ حاصلِ کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here