University

جامعہ کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سنڈیکیٹ میں افسران کی نمائندگی کا الیکشن

جامعہ کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سنڈیکیٹ میں افسران کی نمائندگی کا الیکشن
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سنڈیکیٹ میں افسران کی نمائندگی کے لیے سات جولائی 2021 کو ہونے والے الیکشن میں جامعہ کراچی کے تمام بڑے گروپس نے غیر مشروط طور پرڈاکٹرحسان اوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے ان میں یونائیٹڈ آفسرزکے قیصر عباس،ارمان احمد ،فیصل ہاشمی،محمد عارف،متین عزیز،محمد سمیع،سید غضنفرعلی اورجلیس احمد قاضی چیرمین آفیسرزیونٹی یونیورسٹی کراچی بھی شامل ہیں.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW