رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری الصغیر ہاکی کلب کے کھلاڑیوں میں ہاکی اسٹیکس تقسیم کررہے ہیں اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی وسیم قریشی، سید صغیر حسین، عظمت پاشا، امتیاز شیخ، مبشر مختار، محمد اکبر اور دیگر بھی موجود ہیں


الصغیر ہاکی کلب کے سیکریٹری عظمت پاشا، سینئر کھلاڑی مبشر مختار، ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر ضلع وسطی کراچی محمد اکبر کو الصغیر ہاکی کلب کی ہاکی اسٹیک پیش کررہے ہیں.