وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اجلاس

0
1515

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اجلاس۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) اجلاس میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو،اسپیشل سیکرٹری آصف میمن، چیف پروگرام مینیجر آر ایس یو حنیف چنا و دیگر افسران شریک۔
اجلاس میں سندھ میں تعلیمی شعبے میں جاری فارن فنڈڈ پروجیکٹس پر تفصیلی غور و خوض۔
کوشش کی جائے کہ ان پراجیکٹس میں زیادہ تر اسکولز کو اپ گریڈ کیا جائے تاکہ بچوں کا پرائمری کے تعلیم چھوڑنے کے عمل کو روکا جاسکے۔ سعید غنی
اساتذہ کی ٹریننگ جدید ٹیکنالوجی کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائیں۔ سعید غنی
بچوں کا پروفائل اور حاضری کے عمل کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کیا جائے ۔ سعید غنی
ہم تمام اسکولز کا ڈیٹا ڈیجیٹلائزڈ کرچکے ہیں اب ہمیں مزید چیزیں ڈیجیٹلائزڈ کرنی ہیں تاکہ حقیقی صورتحال ایک کلک پر ہو ۔ سعید غنی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here