ہوملیس صدقہ انٹرنیشنل فائونڈیشن لاڑکانہ اور باراکاہ ائڈ کے سھکار سے لاڑکانہ میں غریب عورتوں کے لئے مفت سلائی سینٹر قائم کیا گیا

0
1400

ہوملیس صدقہ انٹرنیشنل فائونڈیشن لاڑکانہ اور باراکاہ ائڈ کے سھکار سے لاڑکانہ میں غریب عورتوں کے لئے مفت سلائی سینٹر قائم کیا گیا
کراچی:(جمیل جوکھہو/لاڑکانہ) ہوملیس صدقہ انٹرنیشنل فائونڈیشن لاڑکانہ اور باراکاہ ائڈ کے سھکار سے لاڑکانہ میں غریب عورتوں کے لئے مفت سلائی سینٹر قائم کیا گیا جس کا افتتاح چیمبر آف کامرس کا صدر محمد علی شیخ اور سابقہ میئر خیر محمد شیخ نے کیا وہاں پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوملیس صدقہ انٹرنیشنل فائونڈیشن لاڑکانہ کے چیئرمین صدر الدین شیخ،وائیس چیئرمین شیخ سرفراز،ڈائریکٹر سیونگ سینٹر شبانا منظور،صدر حاجی عبدالستار شیخ،
پروفیسر منظور حسین نے کہا کے کے یہ سلائی سینٹر ہم نے غریب مسکین عورتوں کے لئے قائم کیا ہے یہاں سے جو بھی عورتیں سیکھہ کے جائینگی تو آخر میں ان کو ہم سلائی مشین،موٹر،ٹیبل کچھہ پئسے اور سرٹیفکیٹ بھی دینگے تا کہ یہ عورتیں اپنے گھر میں عزت کا روزگار کر سکیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here