پاکستان باکسنگ فیڈریشن انتخابات

0
1063

پاکستان باکسنگ فیڈریشن انتخابات
لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
لاہور:(اسٹاف رپورٹر) چئیرمین فیڈریشن کا سربراہ ہوگا
خالد محمود باکسنگ فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔
کرنل ر ناصر اعجاز تنگ بھی بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
چئیرمین صدر اور سیکرٹری جنرل سمیت دوسرے عہدوں کے لئے کوئی دوسرا امیدوار سامنے نہیں آیا
الیکشن کمیٹی باکسنگ فیڈریشن نے بلا مقابلہ منتخب ہوئے والے عہدیداروں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی الیکٹو جنرل کونسل نے منتخب باڈی کی متفقہ منظوری دے دی
چاروں صوبوں پاکستان آرمی ، نیوی ائر فورس سمیت ڈیپارٹمنٹس کے نمائندوں نے شرکت کی
پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپکس ایسوسیشن کے آبزور بھی موجود تھے
چیئرمین پاکستان باکسنگ فیڈریشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا کونسل میٹنگ سے خطاب
تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر لاکر کوشش کی جائے گی باکسنگ کو پہلے کی طرح آگے لایا جائے ، چئیرمین پی بی ایف
کھیل کی ترقی کے لئے قانون اور رولز کی بالادستی ہو گی تو کھیل بھی ترقی کرے گا۔ ، چئیرمین پی بی ایف
بہت جلد پاکستان کا نام باکسنگ کے میدان میں ماضی کی طرح روشن ہوگا ، چئیرمین پی بی ایف

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here