گورنرسندھ عمران اسماعیل سے نیشنل امیچور گالف چیمپین عمر خالد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

0
1271

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے نیشنل امیچور گالف چیمپین عمر خالد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) کم عمری میں نیشنل چیمپین بننا بڑا کارنامہ ہے۔ گورنر سندھ
رواں ماہ پاکستان کی 60 ویں نیشنل امیچور گالف چیمپین شپ جیتنے پر عمر خالد خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ عمران اسماعیل
حکومت کھیلوں اور دیگر صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں اقدامات یقینی بنارہی ہے۔ گورنر سندھ
حکومت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔ عمران اسماعیل
نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑی عمر خالد کی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لئے ہر طرح سے حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ گورنر سندھ
میرا وژن ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کروں۔ عمر خالد
گورنر سندھ کی بھرپور ستائش اور سپورٹ پر ان کا مشکور ہوں۔ عمر خالد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here