Sports

سولہ برس کی عمر میں ریکارڈ کامیابی ،عمرخالد قومی امیچر گالف چیمپئن بن گئے

16 برس کی عمر میں ریکارڈ کامیابی ،عمرخالد قومی امیچر گالف چیمپئن بن گئے
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) سینئیر صحافی، کراچی پریس کلب کے رکن منظور حسین کے پوتے اور دی نیوز کے اسپورٹس ایڈیٹر و کراچی پریس کلب کے رکن خالد حسین کے بیٹے عمرخالد قومی امیچر گالف چیمپئن بن گئے،16 برس کی عمر میں ریکارڈ کامیابی پانے والے عمر کے چچا طارق حسین، بلال حسین اور فہد حسین بھی اسپورٹس جرنلسٹ اور کراچی پریس کلب کے رکن ہیں، ٹائیٹل جیتنے کے بعد کراچی گالف کلب میں عمر، خالد حسین اوربھابھی صاحبہ کے ساتھ۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW