ہمدرد یونیورسٹی کے زیراھتمام ایچ ای سی انورسٹی زون (جی) کرکٹ ٹورنا منٹ

0
1398

ہمدرد یونیورسٹی کے زیراھتمام ایچ ای سی انورسٹی زون (جی) کرکٹ ٹورنا منٹ
ہمدرد یونیورسٹی کے زیراھتمام ایچ ای سی انورسٹی زون (جی) کرکٹ ٹورنا منٹ۲۰۲۰-۲۰۲۱ منعقد کیا جارہا ہے جس میں مختلف 12 جامعات کے درمیاں مقابلے ہونگے۔ اس پروگرام کی ابتداء ہمدرد یونیورسٹی اور IoBM کے درمیان کھیلا گیا جس کے افتتاح ایچ ای سی کے سپورٹ ڈویژن کے انچارج جاوید علی میمن نے کیا اس موقع پر واءس چانسلر ہمدرد یونیورسٹی ڈاکٹر سید شبیب الحسن اور رجسٹرار پرویز احمد میمن اور ڈاءریکٹر سپورٹس شامیر خٹک موجود تھے۔ SOPs کا خاص خیال رکھتے ہوءےکرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہاہے جس کا فاءنل 22 نومبربروز اتوار کومنعقد کیا جارہا ہے بمقام بیت الحکمہ بمقام : بیت الحکمہ ، ہمدرد یونیورسٹی، کراچی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here