Sports

پاکستانی باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ اور برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر آمنے سامنے

پاکستانی باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ اور برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر آمنے سامنے
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) 56 سالہ اولمپک میڈلسٹ حسین شاہ نے 34 سالہ عامر خان کو فائٹ کا چیلنج کر دیا
ہماری فائٹ ورلڈ باکسنگ لیجنڈز مائیک ٹائسن اور جوئے لوئیس کی فینٹسی فائٹ کی طرح ہوگی۔حسین شاہ
حسین شاہ نے ہار جیت کا فیصلہ صرف ناک آوٹ پر ہونے کی شرط بھی رکھ دی
میں انشاء اللہ عامر خان کو ناک آوٹ کرونگا ۔۔حسین شاہ کا بڑا دعوع
مجھے باکسنگ چھوڑے لمبا عرصہ ہوگیا لیکن عامر خان اب بھی کھیل رہا ۔حسین شاہ
میں صرف 2 مہینے کے نوٹس پر عامر خان سے پاکستان میں کسی بھی جگہ فایٹ کے کئے تیار ہوں ۔حسین شاہ
حسین شاہ پاکستان کی تاریخ کے واحد اولمپک میڈلسٹ باکسر ہیں
حسین شاہ نے 1988 سیول اولمپکس میں پاکستان کے لئے میڈل جیتا تھا
برطانوی باکسر عامر خان بھی اولمپک میڈلسٹ اور 2 بار کے عالمی چیمپئن ہیں ۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW