انٹر یونیورسٹی گرلز فٹبال چیمپیئن شپ کے سلسلے میں کراچی یونیورسٹی گرلز فٹبال ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز
انٹریونیورسٹی گرلز فٹبال چیمپیئن شپ کے سلسلے میں کراچی یونیورسٹی گرلز فٹبال ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) انٹر یونیورسٹی گرلز فٹبال چیمپیئن شپ کے سلسلے میں کراچی یونیورسٹی گرلز فٹبال ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز 21 ڈسمبر2020 برور پیر بوقت 1:30بجے بمقام کراچی یونیورسٹی فٹبال گراوئڈ میں منعقد کیے جائیں گے- خواہشمند کھلاڑی محمد اکبر،عدیل صدیقی اورکوچ شبراحمد کو رپورٹ کریں-مینیجرمہوش خان اس موقع پرموجود ہونگی.