Education وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی سے ترکی کے کونسل جنرل تغلا أچک کی ملاقات By Talat Mahmood - December 14, 2020 0 1436 Share on Facebook Tweet on Twitter وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی سے ترکی کے کونسل جنرل تغلا أچک کی ملاقات۔ کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ملاقات میں پاک ترک اشتراک سے سندھ میں تعلیم کی بہتری،پاک ترک اسکولز کی اپگریڈایشن،طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے و دیگر آمور پر تبادلہ خیال