Education

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی سے ترکی کے کونسل جنرل تغلا أچک کی ملاقات

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی سے ترکی کے کونسل جنرل تغلا أچک کی ملاقات۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ملاقات میں پاک ترک اشتراک سے سندھ میں تعلیم کی بہتری،پاک ترک اسکولز کی اپگریڈایشن،طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے و دیگر آمور پر تبادلہ خیال

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW