الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ کا میلہ ہفتے سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں سجے گا، آٹھ ٹیمیں شرکت کرینگی،ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن صلاح الدین احمد افتتاح کرینگے.

0
1680

الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ کا میلہ ہفتے سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں سجے گا،، آٹھ ٹیمیں شرکت کرینگی،ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن صلاح الدین احمد افتتاح کرینگے.
الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ ہفتے سے کراچی کے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی،،
آرگنائزنگ سیکریٹری عظمت پاشا کا کہنا ہے کہ لیگ میں
آٹھ ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی،، پہلے میچ میں شمس الزماں اور عظیم خان کے درمیان مقابلہ ہوگا،
آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین امتیاز احمد شیخ کہتے ہیں کہ سیون اے سائیڈ کے بعد صوبائی سطح پر بڑا ایونٹ بھی الصغیر کے پلیٹ فارم سے منعقد کرینگے جس میں پر کشش نقد انعامات بھی دیئے جائینگے،،
امتیاز شیخ کا مزید کہنا تھا کہ آٹھ ٹیموں کو قومی کھیل کو فروغ دینے والے سابق کھلاڑیوں اور آرگنائزر کے ناموں سے منسوب کیا گیا ہے،ابتدائی روز چار میچز کھیلے جائینگے،، سیمی فائنلز 20 دسمبر اور فائنل 25 دسمبر کو کھیلا جائیگا..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here