Sports

پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری فورتھ اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 کے تمام مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس میں جاری

پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری فورتھ اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 کے تمام مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس میں جاری
کراچی:( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 4th اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 کے تمام مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی 24 نومبر سے 8 دسمبر ہو رہے ہیں۔ فیسٹال، تھروبال، روپ سکیپنگ، آرچری ہورہے ہیں۔ اختتامی تقریب 8 دسمبر کو رات 8 بجے ہوگی۔
فٹسال۔
چمن الیون نے صابر الیون کو کو ہرا دیا کیا چار گول سے برابر رہا جس کے بعد پلیٹی کیک پر 3-2 سے شکست دے دی۔
حمید اکیڈمی نے سپر ایف سی کو کو 4-3 سے شکست دی۔ مقبول آرائیں صدر پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسیشن، ارشد خان کوڈینیٹر پی ڈی ایف، ولی رضا، حمید اور بابر فسٹال کمیٹی اور اسکول کے ٹیچر، اسپورٹس کوآرڈینیٹراس تقریب میں موجود تھے۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW